پرائیویسی پالیسی
مانگٹ آنلائن ڈاٹ پی کے اپنے صارفین کے ڈیٹا کی پرائیویسی کو نہائت سنجیدہ لیتا ہے اور صارف کے ڈیٹا کی پرائیویسی ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے۔ہم مانگٹ آنلائن کے صارفین کا جو بھی ڈیٹااکٹھا کرتے ہیں اس کی رازداری کا نہائت احترام کرتے ہیں ۔ رازداری کی یہ پالیسی صرف ہماری آنلائن سر گرمیوں پر لاگو ہوتی ہےاور ہماری ویب سائٹ تک رسائی بہتر بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اگر آپ کے پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے مزید سوالات ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کر کے پوچھ سکتے ہیں۔ ہم آپ سے مزید ذاتی معلومات صرف اس صورت میں مانگ سکتے ہیں اگر ہم اس کی کسی خاص سروس کی دستیابی کے لیے اشد ضرورت ہو اور ایسا ہم صارف کی رضامندی سے کرتے ہیں اور صارف کو بتایا جاتا ہے کہ ہم اس سے حاصل کی گئی معلومات کو کیوں اور کیسے استعمال کریں گے۔ ہم جو بھی ڈیٹااکٹھاکرتے ہیں اس کی حفاظت کو یقینی بناتے ہیں اور اسے کسی کے ساتھ شئیر نہیں کرتے سوائے اس کے کہ جب اس کی قانونی طریقے سے ضرورت نہ ہو۔ ہم صارف کے ڈیٹاکو عام طور پر ان طریقوں سے استعمال کرتے ہیں۔
- ویب سائٹ کوبہتر انداز سے صارف تک پہنچانا
- صارف کے ویب سائٹ کے استعمال کے طریقہ کار کو سمجھنے کے لیے تاکہ اسے مزید بہتر بنایا جا سکے
- ویب سائٹ پہ نئے فیچرز اور سروسز صارف کی ڈیمانڈ کے مطابق ڈیویلپ کرنے کے لیے
- صارف کو ای میل بھیجنے کے لیے
- دھوکہ دہی کی نشاندہی اور اس کی روک تھام کے لیے
- آپ کے ساتھ براہ راست یا ہمارے شراکت داروں میں سے کسی کے ذریعے، بشمول کسٹمر سروس، آپ کو ویب سائٹ سے متعلق اپ ڈیٹس اور دیگر معلومات فراہم کرنے، اور مارکیٹنگ اور پروموشنل مقاصد کے لیے بات چیت کرنے کے لیے
ہماری ویب سائٹ ان بیرونی سائٹس سے منسلک ہو سکتی ہے جو ہمارے ذریعہ نہیں چلائی جاتی ہیں۔ براہ کرم آگاہ رہیں کہ ان سائٹس کے مواد اور طریقوں پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے، اور ہم ان کی متعلقہ رازداری کی پالیسیوں کے لیے ذمہ داری قبول نہیں کر سکتے۔ آپ اپنی ذاتی معلومات کے لیے ہماری درخواست کو مسترد کرنے کے لیے آزاد ہیں، اس سمجھ کے ساتھ کہ ہم آپ کو آپ کی کچھ مطلوبہ خدمات فراہم کرنے سے قاصر ہیں۔
صارف کے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے یا حزف کرنے کے بارے میں
مانگٹ آنلائن ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ کے ذریعے جمع کیا گیا ڈیٹا ہمارے معاملے میں، اگر کوئی صارف ہمارے روزانہ نیوز لیٹر کو سبسکرائب کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے تو ہم صرف صارف کا بنیادی ڈیٹا اکٹھا کرتے ہیں۔ ہم صارف کا 'نام' اور 'ای میل آئی ڈی' جمع کرتے ہیں تاکہ دلچسپی رکھنے والے صارفین کو ای میل کے ذریعے روزانہ نیوز لیٹر بھیجا جا سکے۔
جنرل ڈیٹا پروٹیکشن ریگولیشن - جی ڈی پی آر کے تحت وضع کردہ قوانین کے مطابق صارف جب چاہے نیوز لیٹر کے لیے اپنی سب سکرپشن کو ختم کر سکتا ہے ۔ ایسا کرنے سے صارف کا تمام ڈیٹا بمع نام اور ای میل آئی ڈی ہمارے سرور سے فوری طور پر ہٹا دیا جاتا ہے۔
مانگٹ آنلائن کی موبائل ایپ کے ذریعے اکٹھا کیا گیا ڈیٹا
ہم اپنے موبائل ایپ کے ذریعے اپنے سرور پر یا ایپ کے اندر صارف کا کسی قسم کا ڈیٹا اکٹھا یا ذخیرہ نہیں کرتے۔
اگر آپ ہماری ویب سائٹ کومسلسل استعمال کرتے ہیں تو تصور کیا جائے گا کہ آپ ہماری پرائیویسی پالیسی کی شرائط کے ساتھ اتفاق کرتے ہیں