شرائط و ضوابط
مانگٹ آنلائن ڈاٹ پی کے ویب سائٹ کی سروسز کا استعمال کرنے کے لیے آپ کو تمام شرائط و ضوابط پر مقامی قوانین کے مطابق اتفاق کرنا ضروری ہے۔ اتفاق نہ کرنے کی صورت میں آپ کو ویب سائٹ کے استعمال کی اجازت ہر گز نہیں ہے۔
کوکیز
مانگٹ آنلائن ویب سائٹ کو صارف کے لیے بہتر بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے جیسا کہ اکثر انٹرایکٹو ویب سائٹس کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے کچھ ایڈورٹائزنگ پارٹنر بھی کوکیز کا استعمال کرتے ہیں ۔
مواد کی کاپی کا لائسنس
مانگٹ آنلائن پہ موجود کسی بھی قسم کے مواد کی کاپی کی اجازت کا لائسنس صارف کو دیا جاتا ہے لیکن اس مواد کا کاروباری مقاصد کے لیے استعمال ممنوع ہے اور نہ ہی اس مواد میں کسی قسم کی ترمیم کی اجازت ہے۔ اس کے علاوہ مواد کا کسی دوسرے پلیٹ فارم پہ تجارتی و غیر تجارتی مقصد کے تحت شائع کرنا بھی منع ہے۔ اگر آپ اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو آپ کو مانگٹ آنلائن کی ویب سائٹ سے کسی بھی قسم کا مواد کاپی کرنے کا لائسنس منسوخ کیا جائے گا۔
دستبرداری
مانگٹ آنلائن اپنی ویب سائٹ پہ اشاعت شدہ مواد کی کسی قسم کی کوئی وارنٹی نہیں دیتا اور نہ ہی مواد کے استعمال کی درستگی ، ممکنہ نتائج یا سو فیصد قابل اعتبار ہے کی ضمانت دیتا ہے۔ مانگٹ آنلائن پر موجود مواد کے بارے میں یہ ضمانت نہیں ہے کہ وہ درست یا مکمل ہے۔ مانگٹ آنلائن ویب سائٹ پر موجود مواد مِیں کسی بھی وقت تبدیلی کر سکتا ہے تاہم مانگٹ آنلائن مواد کو اپڈیٹ کرنے کے بارے میں کسی قسم کا کوئی عہد نہیں کرتا۔ مانگٹ آنلائن ویب سائٹ پہ مواد میں تیکنیکی یا تصویری غلطیاں ہے سکتی ہیں۔ مانگٹ آنلائن ویب سائٹ سے جڑے لنکس یا ویب سائٹ پہ موجود تمام لنکس کا جائزہ نہیں لیتا ہے لہذا کسی بھی لنک کا استعمال صارف کی اپنی ذاتی ذمہ داری پر ہے اور مانگٹ آنلائن اس میں کسی بھی طرح سے ذمہ دار نہیں ہے۔
لنکس کو ویب سائٹ سے ہٹانا
اگر آپ کو ہماری ویب سائٹ پر کوئی ایسا لنک نظر آتا ہے جو کسی بھی وجہ سے ناگوار ہے، تو آپ اس کے بارے میں ہمیں مطلع کر سکتے ہیں ۔ ہم لنکس کو ہٹانے کی درخواستوں پر غور کریں گے لیکن ہم ایسا کرنے یا آپ کو براہ راست جواب دینے کے پابند نہیں ہیں۔
شرائط و ضوابط میں ترمیم
مانگٹ آنلائن کسی بھی وقت بغیر اطلاع کے اپنی ویب سائٹ کی سروسز کے لیے ان شرائط و ضوابط مین ترمیم کے لیے نظر ثانی کر سکتا ہے۔ اس ویب سائٹ کو استعمال کرتے ہوئے آپ ان شرائط و ضوابط کے اس وقت کے موجودہ ورژن کے پابند ہونے سے اتفاق کر رہے ہیں۔ یہ شرائط و ضوابط پاکستان کے قوانین کے مطابق بنائے جاتے ہیں اور ان کی تشکیل ہوتی ہے اور آپ ہر صورت میں اس ریاست یا مقام کی عدالتوں کے خصوصی دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔