منڈی بہاوالدین ، چیمہ چوک کے پاس مسافروں سے بھری بس اُلٹ گئی

منڈی بہاوالدین ، چیمہ چوک کے پاس مسافروں سے بھری بس اُلٹ گئی
تفصیل کے مطابق مسافروں سے بھری بس ایک موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوے اُلٹ گئی، بس میں سوار تین مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ چودہ مسافر شدید زخمی ہو گئے۔زخمی مسافروں کو فوری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔مسافر بس مُلتان سے منڈی بہاوالدین آ رہی تھی

09:51:30 18-05-2022
Share Post
گردونواح پاکستان
0
2148
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز