تحصیل ملکوال کے نواحی گاؤں بادشاہ پور میں قتل

تحصیل ملکوال کے نواحی گاؤں بادشاہ پور میں قتل
تفصیلات کے مطابق فیض احمد ولد سعی محمد ساکن بادشاہ پور کو لیاقت علی،محمد امجد،رضوان عرف مٹھو،محمد عرفان،محمد عدنان اور محمد کامران وغیرہ نےمبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی پی او منڈی بہاوالدین نے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدیں ھیں۔

04:44:36 21-05-2022
Share Post
گردونواح پاکستان
0
2206
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز