حکومت پاکستان کی غفلت، چلغوزے کے جنگل میں گیارہ دن سے آگ

‏حکومت پاکستان کی غفلت، چلغوزے کے جنگل میں گیارہ دن سے آگ
پاکستان ٹورزم پیج کی خبر کے مطابق پاکستان میں دنیا کے پانچویں بڑے چلغوزے کے جنگل میں گزشتہ گیارہ دن سے مسلسل آگ لگی ہوئی ہے اور یہ جنگل راکھ کا ڈھیر بنتا جا رہاہے
انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جبکہ حکومت پاکستان مکمل غفلت کی نیند سوئی ہوئی ہے

01:09:16 22-05-2022
Share Post
انٹرنیشنل کاروبار صحت پاکستان
0
2071
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز