تازہ ترین خبریں و کالمز تمام خبریں

مانگٹ کی ایک عظیم شخصیت کا انتقال ہو گیا

آج مانگٹ کی ایک عظیم شخصیت کا انتقال ہو گیا، وہ ایک عظیم انسان تھے جن کی عمر 100 سال سے زیادہ تھی، وہ بابا عینکیا کے نام سے مشہور تھے، وہ ہمیشہ لوگوں کو ہیلتھ ٹپس اور میڈیسن کے بارے میں بہترین مشورے دیتے تھے، ہمیشہ بچوں کو ٹافیاں تقسیم کرتے تھے، انہوں نے اپنی زندگی ایک محبت کرنے والے انسان کے طور پر گزاری،.
انہوں نے 1947 میں تقسیم برصغیر کے وقت ہندوستان سے پاکستان ہجرت کی اور مانگٹ میں سکونت اختیار کی اور وہیں پہ اپنا جنرل سٹور کا کاروبار شروع کیا، وہ اپنے پیار بھرے رویے کی وجہ سے بہت جلد مانگٹ کے مقامی لوگوں میں مقبول ہو گئے اور لوگوں کے دلوں میں عزت اور وقار حاصل کیا اور اپنے کاروبار میں کامیاب ہوئے ۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

0
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
تعارف مزید تعارف
تصاویر / ویڈیوز مزید تصاویر / ویڈیوز
سبب کوئی تو ہوتا ہےبہاریں روٹھ جانے کا

ڈاکٹر مظہر اقبال کی اپنی آواز میں سخن ساز کے ادبی فورم پہ پڑھی گئی ایک اچھوتی نظم

15 مارچ 2022

1
15 مارچ 2022
دئیے نے ہوا کی طرف داری کر دی

مانگٹ کے معروف اور بہت ہی پیارے شاعر ڈاکٹر مظہر اقبال کی سخن ناز مشاعرے میں پڑھی گئی بہت ہی اعلیٰ اور منفرد انداز کی غزل

15 مارچ 2022

0
15 مارچ 2022
سوات موٹر وے کا آخری انٹرچینج

وادی سوات پاکستان کی خوبصورت وادیوں میں سے ایک ہے اور اس تصویر میں سوات موٹروے کے آخری انٹرچینج کی ایک تصویر شئیر کی جا رہی ہے جس کا مقصد پاکستان کی خوبصورتی دنیا کا دکھانے کے علاوہ سیاحت کا فروغ بھی ہے

31 جنوری 2022

1
31 جنوری 2022
گُردوارہ بھائی بنوں کے مرکزی دروازہ کی ایک پُرانی یادگار تصویر

26 اکتوبر 2021

1
26 اکتوبر 2021
آٹھ آر ڈی بیراج

آٹھ آر ڈی بیراج کی بہت ہی خوبصورت تصویر

18 اکتوبر 2021

1
18 اکتوبر 2021
ڈاکٹر عبدالقدیر خان

10 اکتوبر 2021

1
10 اکتوبر 2021
ہمارے سوشل میڈیا پیجز