منڈی بہاوالدین میں ڈاکٹرسمیت دس افراد کا صحافیوں پہ تشدد

*منڈی بھاوالدین میں عطائی ڈاکٹر قیصر سمیت 10افرادکی صحافیوں کے ساتھ غنڈہ گردی ۔غنڈہ عناصر نےڈاکٹر کےکالے کرتوتوں کو بے نقاب کرنے پر صحافیوں پر تشدد کیا کیمرے اور مائیک توڑ دیے ۔عطائی ڈاکٹر اور غنڈہ عناصر کے خلاف صحافتی تنظیموں کاسخت رد عمل ارباب اختیار سے کاروائی کا مطالبہ*تفصیلات کے مطابق ،،،، ،،،جرم کے پیچھے کی ٹیم کو عوامی شکایات موصول ہوئی کہ عطائی ڈاکٹر قیصر عشمانی میڈیکل سٹور پر غریب سادہ لوہ دیہاتیوں کی قیمتی جانوں کیساتھ کھیل رہا ہے،،، نشہ آور ادویات کے علاوہ 2 نمبر میڈیسن بھی سیل کر رہا ہے،،، جرم کے پیچھے کی ٹیم جب قیصر کا موقف لینے میڈیکل سٹور پر پہنچی تو عطائی آپے سے باہر ہو گیا،،،اور اپنے غنڈوں کے ہمراہ جرم کے پیچھے کی ٹیم پر دھاوا بول دیا زدوکوب اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی کیمرے اور مائیک چھین کر توڑ دیے مقامی پولیس نے بروقت پہنچ کر بیچ بچاؤ کروایا،،، یاد رہے عطائی بااثر ہونے کیساتھ ڈی ایچ کیو منڈی بھاآءلدین میں آئی ڈیپارٹمنٹ میں آئی ٹیکنیشن بھی ہے

04:40:54 21-05-2022
Share Post
گردونواح پاکستان
0
2151
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز