وزیراعظم عمران خان کا دورہ ، اشتہاری مہم کیلیے منڈی بہاوالدین کی ایڈورٹائزنگ یونین کی سخت مخالفت

وزیر اعظم عمران خان کا منڈی بہاوالدین کا دورہ متوقع جبکہ ایڈورٹائزنگ یونین منڈی بہاوالدین کی اشتہاری مہم کی سخت مخالفت۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا اٹھارہ فروری کو ضلع منڈی بہاوالدین کا دورہ متوقع ہے جس کی تیاریاں سرکاری سطح پر زوروشور سے جاری ہیں البتہ اشتہاری مہم کے لیے سرکاری عملے کی طرف سے لگائے جانے والے پینا فلیکس وغیرہ لگانے کے بعد منڈی بہاوالدین کی ایڈورٹائزنگ یونین نے اس کی مخالفت کرتے ہوے پینا فلیکس لگانے سے منع کر دیا۔
ایڈورٹائزنگ یونین نے کہا ہے کہ ان کے مطالبات کی منظورہ تک احتجاج جاری رکھیں گے اور اشتہاری مہم کے لیے پینا فلیکس لگانے کی اجازت بالکل نہیں دیں گے۔

22:53:23 07-02-2022
Share Post
گردونواح
0
2161
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز