‏ڈبل ڈور گاڑی نیلم ویلی کو کراس کرتے ہوئے پانی میں بہہ گئی

‏ڈبل ڈور گاڑی نیلم ویلی کو کراس کرتے ہوئے پانی میں بہہ گئی۔ تفصیل کے مطابق نیلم ویلی شاردہ بیلہ کو کراس کرتے ہوے سیاحوں کی ایک ڈبل ڈور گاڑی دریا میں بہہ گئی۔گاڑی میں تین سیاح سوار تھے جنہیں سول سوسائٹی اور اسسٹنٹ کمشنر شاردہ کی انتظامیہ نے بچا لیا ہے
اس حادثے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر شاردہ نے وارننگ جاری کی ہے کہ آنے والے تمام سیاح دریائے نیلم سے خاص احتیاط برتیں ۔ انھوں نے کہا کہ اس حادثے میں قیمتی جانیں بھی جا سکتی تھیں اس لیے دریائے نیلم سے اجتناب برتیں

07:07:30 14-05-2022
Share Post
انٹرنیشنل پاکستان
0
2170
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز