مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف پاکستان کے تیئسویں وزیر اعظم منتخب

آج پاکستان کی قومی اسمبلی میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا
ان کے مخالف پاکستان تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی تھے ۔ قومی اسمبلی میں نئے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک سو چوہتر ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مد مقابل شاہ محمود قریشی کو کوئی بھی ووٹ کاسٹ نہیں ہوا
شہباز شریف آج شام کو ہی نئے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اُٹھائیں گے

19:18:57 11-04-2022
Share Post
انٹرنیشنل
0
0
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز