هفته 15 مارچ 2025
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
تحریر پوسٹ کرنے کے لیےاپنااکاونٹ لاگ ان کیجیے
پاسورڈ بھول جانے کی صورت میں یہاں پہ کلک کیجیے

نیا اکاونٹ رجسٹر کریں
l-g
مانگٹ آنلائن

شادی کے بعد دو تین سال تک اولاد نہ ہو تو تقریباً اکثریت جوڑوں اور انکے گھروں میں یہ نارمل ہی ہے۔ اس کے بعد فکر شروع ہوتی ہے۔ حالیہ دس سالوں میں مرد و خواتین میں Infertility کے کیسز بہت زیادہ بڑھے ہیں۔ تقریباً ہر دسواں جوڑا قدرتی طور پر یا دواؤں کی مدد کے بغیر والدین نہیں بن پا رہا۔ جسکی کئئ وجوہات ہیں وہ پھر کسی دن لکھوں گا۔ اور ہمارے دیہاتی کلچر میں سمجھا یہ جاتا ہے کہ مسئلہ لڑکی میں ہوگا تو اسکے الٹرا ساؤنڈ وغیرہ شروع ہوتے ہیں۔ ساتھ گائنی ڈاکٹر کوئی دوا لکھ دیتی ہے جو حمل ٹھہرنے میں ممد ہو۔ چھ ماہ سال مزید گزرنے پر بھی کوئی خوش خبری نہ ملے تو ڈاکٹر صاحبہ خاوند مزید پڑھیے

کلاسیفائیڈاشتہارات/خریدوفروخت
مانگٹ آنلائن

تے فیدہ کی ؟

ایسے نہیں ہوتا کہ کسی لکھاری کو کسی بھی دن کوئی نامعلوم اچانک پھینٹ دے یا غائب کر دے۔ ایسے گھٹیا کام صرف نان سٹیٹ ایکٹرز کرتے ہیں۔ سٹیٹ ایکٹرز کا یہ وطیرہ ہرگز نہیں۔ ان کا اپنا معیار، انداز اور مقام ہے۔

سٹیٹ ایکٹرز آپ کو بذریعہ کال یا ایس ایم ایس مطلع کرتے ہیں کہ “سر جی فی زمانہ جس جرات مندی سے آپ لکھتے اور بولتے ہیں کبھی کبھی تو ڈر سالگتا ہے کہ آپ کو کیوں ڈر نہیں لگتا۔ آپ اس ملک کا سرمایہ ہیں سر۔ بس لکھتے وقت آج کل ذرا احتیاط کرلیا کریں۔ اس ملک میں بڑے بڑے جنگلی گھوم رہے ہیں۔ کچھ پتہ نہیں کون کیا سمجھ کے کیا کر ڈالے۔ بہرحال اللہ تعالی آپ کو
مزید پڑھیے

مانگٹ آنلائن

***سٹیو جابز کی گیدڑ سنگھی***
سٹیو جابز کے بارے میں کون نہیں جانتا؟ ہم جس موجود دنیا میں بس رہے ہیں، اس پر اسی کے فنگر پرنٹس لگے ہوئے ہیں. جابز کی کہانی بھی رب کائنات کے رازوں میں سے ایک راز ہے اور اس کی قدرت کا پرتو ہے. ایک ایسا ان چاہا بچہ جسے اس کے والدین نے عسرت کے مارے، جان چھڑا کر کسی اور کے حوالے کردیا ہو. اور وہ اپنی عمر کی دوسری دہائی میں ملینئیر بن جاتا ہے اور تیس سال کی عمر تک ارب پتی ہو جاتا ہے.
سٹیو جابز ایک سنکی اور بدمزاج شخص تھا اور کم ہی لوگوں کے ساتھ اس کی کیمسٹری بنتی تھی. تیس سال کی عمر میں وہ اپنی ہی کمپنی سے فائر ہوا، پھر اس کی ناکامیوں کی لمبی
مزید پڑھیے

اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں