بابا جنڈاں والی سرکار

گاؤں میں مختلف بزرگ ہستیوں کے مزار بھی موجود ہیں جن میں سے ایک مشہور بزرگ بابا جنڈان والی سرکار ہے۔ ان کے مزار پر ہر سال میلہ ہوتا لگتا ہے اور بہت سے لوگ اس میں شرکت کرتے ہیں۔ اسے ایک ثقافتی تہوار کی طرح منایا جاتا ہے

21:26:29 28-01-2022
Share Post
0
1139
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز