مانگٹ میں جشن عیدمیلادالنبی نہایت عقیدت اور جزبے سے منایا گیا

آج مانگٹ میں جشن عید میلادالنبی بہت ہی جزبے اور عقیدت سے منایا گیا ، مانگٹ کے تمام گلی کوچوں و گھروں کو رحمت عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد کی خوشی میں خوب سجایا گیا اور گلی کوچوں و بازاروں میں جگہ جگہ دعائے خیر کی گئی

10:08:22 19-10-2021
Share Post
مانگٹ پاکستان
0
2208
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز