مانگٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار کا ایکسیڈنٹ

مانگٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار کا تیز رفتاری کے باعث ڈالے کے ساتھ تصادم جس میں موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور جسم کے باقی حصوں پہ بھی شدید چوٹیں آئیں

22:07:22 15-10-2021
Share Post
مانگٹ
0
0
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز