گورنمنٹ ہائی سکول مانگٹ سے فارغ ہونے والے طلبا کا شاندارقدم

گورنمنٹ ہائی سکول مانگٹ سے فارغ ہونے والے طلبا کا شاندارقدم
تفصیل کے مطابق گورنمٹ ہائی سکول مانگٹ کی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوےہر سال کی طرح اس سال بھی دہم جماعت کے طلباء نے اپنے یونیفارم مستحق طلباء کے لیے سکول ایڈ منسٹریشن کو فراہم کیے تاکہ نئے آنے والےمستحق طلباء کو ضرورت پڑنے پر دیے جا سکیں ۔
اللہ تعالیٰ طالب علموں کی اس کاوش کو قبول فرمائے، آمین!
نوٹ : بعض چاہنے والے سمجھ رہے ہیں کہ یہ یونیفارم دیے جارہے ہیں جبکہ یہ فارغ ہونے والے میٹرک کے طلباء سے لیے جارہے ہیں تاکہ بعد میں مستحق طلباء کو دیے جاسکیں ۔

17:53:30 10-05-2022
Share Post
متفرق
0
1110
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز