ایک عورت اپنی سہیلی کو ملنے گئی جنہوں نے نیا نیا گھر شفٹ کیا تھا دوران

ایک عورت اپنی سہیلی کو ملنے گئی جنہوں نے نیا نیا گھر شفٹ کیا تھا
دوران ملاقات پوچھا کیسا لگا نیا گھر
میزبان خاتون بولی ویسے تو بہت اچھا ہے مگر میں سامنے والے ہمسایوں کی وجہ سے بہت پریشان ہوں.
۔
مہمان خاتون نے پوچھا وہ کیوں ؟
میزبان بولیں,
بس اس سامنے والے مکان میں دو نئے نویلے میاں بیوی رہتے ہیں جب دیکھو ان کے " چونچلے" جاری رہتے ہیں, میاں نے اپنی بیوی کو ہاتھ کاچھالا بنا کر رکھا ہوا, ہر وقت ناز برداریاں, لاڈ پیار.,ہنسی مذاق.
مہمان بولی یار اس طرح میاں بیوی کو سب کے سامنے تو نہیں کرنا چاہیے.
اتنا کہہ کر مہمان خاتون نے کھڑکی کھول کے پڑوسیوں کے گھر جھانکنا چاہا تو میزبان خاتون بولی
کھڑکی سے نظر نہیں آۓ گا,
یہ ٹیبل دیوار کے ساتھ لگاؤ , اس پہ سٹول رکھ کے روشندان سے دیکھو,
روشندان سے۔۔۔۔

10:11:36 07-09-2023
Share Post
متفرق
2
679
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز