میں بھی اک شخص پہ اک شرط لگا بیٹھا تھا... تم بھی اک روز اِسی کھیل میں

میں بھی اک شخص پہ اک شرط لگا بیٹھا تھا...
تم بھی اک روز اِسی کھیل میں ہارو گے مجھے...
عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیا...
میں سمجھتا تھا ،محبت سے گزارو گے مجھے...
#عیدمبارک

08:18:25 05-05-2022
Share Post
متفرق
0
1631
اسی سیکشن سے مزید
اشتہارات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں
زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹیں
ہمارے سوشل میڈیا پیجز